پولیس ملازمین کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی
اسلام آباد(آن لائن ) پولیس کی جانب سے ملازمین کے موبائل فون کے استعمال پر گزشتہ روز 21 جنوری کو پابندی عائد کردی گئی ہے۔پابندی عائد کرنے کا فیصلہ سینٹرل پولیس آفیس ( سی پی او ) ہیڈکواٹرز اسلام آباد سے کی جانب سے جاری ہوا ہے، جس کے تحت وفاقی پولیس کے ملازمین کے… Continue 23reading پولیس ملازمین کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی