منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

جو رشتے اللہ جوڑتاہے وہ کوئی انسان نہیں توڑ سکتا راکھی ساونت کاشوہر کیساتھ عمرے پر جانے کا اعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی ادکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر عادل فاروقی کے ساتھ سب سے پہلے عمرے کے سفر پر جائیں گی۔اداکارہ نے کہا کہ عمرہ ان کیلئے اور ان کے شوہر کیلئے بہت اہم ہے اور وہ اپنی زندگی کا سفر اللہ کی طرف سے رحمتوں کیساتھ کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہاں (بیت اللہ میں)ایک بار رشتہ پکا ہوجائے تو کوئی نہیں توڑ سکتا، جو رشتے اللہ جوڑتاہے وہ کوئی انسان نہیں توڑ سکتا۔اداکارہ نے اپنے دوست عادل فاروقی سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا اور اپنے نام کے ساتھ فاطمہ کا اضافہ کیا۔اداکارہ کو شرلین چوپڑا کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں گرفتاری کا سامنا بھی کرنا پڑا اور پھر انسانی بنیادوں پر ان کو رہا کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…