عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا۔