سنیل گواسکر کا عمران خان کو فون،کامیابی پر مبارکباد،وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت،وجہ بھی بتادی
نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے عمران خان کو فون کیا ہے اور حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے معذرت کی ہے ،دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک بھارت تعلقات سمیت اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق سنیل گواسکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران سے رابطہ کی… Continue 23reading سنیل گواسکر کا عمران خان کو فون،کامیابی پر مبارکباد،وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت،وجہ بھی بتادی