فخر زمان کا ایک اور قابل فخر کارنامہ ، سانحہ اے پی ایس پشاور کے بچوں کے نام کیا چیز کر دی؟
لاہور (این این آئی) پاکستان کے ڈبل سنچری کا ریکارڈ قائم کرنے والے کرکٹر فخر زمان نے پی سی بی کی جانب سے دیاگیا شاندار پرفارمنس ایوارڈ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کے بچوں کے نام کردیا۔فخر زمان نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اصل ہیرو… Continue 23reading فخر زمان کا ایک اور قابل فخر کارنامہ ، سانحہ اے پی ایس پشاور کے بچوں کے نام کیا چیز کر دی؟