تبدیلی آ چکی ہے
آپ آدھ گھنٹے کےلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ جوتے اتار کر ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ ایک لمبی سانس لیجئے اور وقت کو آج 9 اپریل2015ءسے ”ریوائنڈ“ کرتے ہوئے واپس 10 اگست 2014ءتک لے جائیے اور نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کا تجزیہ کیجئے‘ آپ تن‘ من اور دھن سے دھرنے کو… Continue 23reading تبدیلی آ چکی ہے