وجیہہ الدین احمد کی یہ جرات

6  جولائی  2014

وجیہہ الدین احمد کی یہ جرات

لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کیا وکلاء کے صدارتی امیدوارجسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد جیت جائیں گے ؟ کیا وہ صد ر پاکستان کا حلف اٹھاپائیں گے ؟ اور کیا وہ واقعی مسند اقتدار پر فائز ہوجائیں گے؟ نہیں یقیناًنہیں! میں حکومتی ترجمان سے اتفاق کرتا ہوں و جیہہ الدین احمدہارنے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں… Continue 23reading وجیہہ الدین احمد کی یہ جرات

اداس نسل

5  جولائی  2014

اداس نسل

پاکستان بنا تو میرے والد کی عمر بارہ تیرہ سال تھی‘ وہ گاؤں کے دوسرے بچوں کے ساتھ جنگل میں جانور چرا رہے تھے‘ شہر سے ڈاکیا آیا اور اس نے سب بچوں کو جمع کر کے خوشخبری سنائی ’’ ہمارے دیس کا نام بدل گیا ہے اب ہم ہندوستان کے بجائے پاکستان کے شہری… Continue 23reading اداس نسل

توبہ ‘ توبہ

4  جولائی  2014

توبہ ‘ توبہ

پروفیسر انوار الحق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ) کے شعبہ پیتھالوجی کے سربراہ تھے‘ وہ ملک کے چند بڑے پیتھالوجسٹ میں شمار ہوتے ہیں‘پروفیسر صاحب کی زندگی بڑے سکون اور اطمینان سے گزر رہی تھی لیکن چند روز پہلے انہوں نے اچانک صدر جنرل پرویز مشرف کے مقابلے میں صدارتی الیکشن لڑنے… Continue 23reading توبہ ‘ توبہ

شہاب صاحب جیسے استاد

3  جولائی  2014

شہاب صاحب جیسے استاد

یہ بہاولپور کی ایک نیم گرم شام تھی‘ شام کے سائے صحرائی پودوں اور ریگستانی درختوں پر دھیرے دھیرے اتر رہے تھے‘ میں اسلامیہ یونیورسٹی کی کینٹین پر بیٹھا تھا‘ کینٹین کی ٹاہلیوں کے پتوں میں خزاں کی زردی اتر چکی تھی اور جوں ہی ہوا پتوں کو گد گداتی تھی ‘ پتوں کا ٹہنیوں… Continue 23reading شہاب صاحب جیسے استاد

پرشین فالٹ

2  جولائی  2014

پرشین فالٹ

ایران کے قالین باف دنیا بھر میں مشہور ہیں‘ یہ لوگ ہزاروں برس سے اس فن سے وابستہ ہیں‘ حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش سے قبل ایران میں ایسے ایسے قالین باف ہوتے تھے جو اپنی انگلیوں سے دھاگوں کی برف‘ بادل‘ بارش اور دریا بنا دیتے تھے اور یہ دریا اتنے مکمل ہوتے تھے کہ… Continue 23reading پرشین فالٹ

نظریاتی اختلافات

30  جون‬‮  2014

نظریاتی اختلافات

یہ برس ڈیڑھ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے ایک بزرگ دوست کے ڈرائنگ روم میں داخل ہوا‘ ڈرائنگ روم میں کسی مسئلے پر گرما گرم بحث چل ر ہی تھی‘ میں خاموشی سے ایک طرف بیٹھ گیا‘وہاں موجود تمام احباب مرکزی نشست پر بیٹھے ایک صاحب کوسمجھانے بجھانے کی کوشش کررہے تھے‘ مجھے بات… Continue 23reading نظریاتی اختلافات

محمد شاہ رنگیلا

29  جون‬‮  2014

محمد شاہ رنگیلا

شہزادے کا اصل نام روشن اختر تھا‘ وہ شاہ جہاں حجستہ اختر کا بیٹا اور شاہ عالم بہادر شاہ اول کا پوتا تھا‘سید برادران نے اسے جیل سے رہا کرایا اور 17 ستمبر 1719ء کو تخت پر بٹھا دیا‘ اس نے اپنے لئے ناصر الدین محمد شاہ کا لقب پسند کیا لیکن تاریخ نے اسے… Continue 23reading محمد شاہ رنگیلا

مبارک ہو

28  جون‬‮  2014

مبارک ہو

ہم اگرتاریخ کے غیر معمولی انسانوں کی فہرست بنائیں تو لیونارڈو ڈاونچی کا نام شروع میں آئے گا‘ وہ اٹلی کے شہر فلورنس میں پیدا ہوا‘ اس کا والد ایک دولت مند قانون دان تھا‘ لیونارڈو نے جوانی میں بیک وقت مصوری‘ مجسمہ سازی‘ تعمیرات‘ موسیقی اورسائنس کو اپنا ذریعہ شناخت بنایا لیکن اس کی… Continue 23reading مبارک ہو

مگر مچھوں کے تالاب

27  جون‬‮  2014

مگر مچھوں کے تالاب

وہ نوجوان سوالوں سے بھرا ہوا تھا‘ اس نے چند سیکنڈ میں درجنوں سوال داغ دئیے اور میں پریشانی سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ یہ اس نوجوان کے سوال نہیں تھے‘ یہ وقت کے سوال تھے۔ تاریخ کے ہر دور کے چند سوال ہوتے ہیں اورقوموں کی ترقی‘ تنزلی اور پسماندگی کا فیصلہ یہ… Continue 23reading مگر مچھوں کے تالاب