کروناکس مہینے سے ہی ملک میں پھیل چکا تھا؟ اعلان کرنے میں اتنی تاخیر کیوں کی ؟ایرانی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا
تہران(این این آئی)مسلسل دو ماہ سے زیادہ عرصے تک انکار کے بعد آخر کار ایرانی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ ایران میں کرونا وائرس کی وبا جنوری سے ہی پھیل چکی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکومت کی جانب سے قائم کردہ نیشنل کرونا کنٹرول سنٹر کی ایپیڈیمولوجی کمیٹی کے سربراہ علی… Continue 23reading کروناکس مہینے سے ہی ملک میں پھیل چکا تھا؟ اعلان کرنے میں اتنی تاخیر کیوں کی ؟ایرانی حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا