اسرائیل نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے جوہری بنکر کھول دیا، اسرائیلی حکومت کو ایران سے کونسا خدشہ لاحق ہو گیا
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک پہاڑیوں میں واقع ایک جنگی بنکر کو کھول دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بنکر کا نام نیشنل مینجمنٹ سنٹر ہے اور یہ کوئی ایک عشرہ قبل تعمیر کیا گیا تھا۔یہ ایران… Continue 23reading اسرائیل نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے جوہری بنکر کھول دیا، اسرائیلی حکومت کو ایران سے کونسا خدشہ لاحق ہو گیا






























