سعودی عرب میں کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور انکے ملازمین کیلئے بڑ ی خوشخبری، شاہ سلمان نے زبردست اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے آئین کے آرٹیکل 8، 10 اور 14… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور انکے ملازمین کیلئے بڑ ی خوشخبری، شاہ سلمان نے زبردست اعلان کردیا

































