امریکہ میں اگلے صدارتی انتخابات کب ہونگے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے شیڈول کا اعلان کر دیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں صدارتی انتخابات 3 نومبر کو کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے این 95 ماسک، سرجیکل ماسک اور… Continue 23reading امریکہ میں اگلے صدارتی انتخابات کب ہونگے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے شیڈول کا اعلان کر دیا


































