ڈاکٹرز میری موت کے اعلان کیلئے تیار تھے، برطانوی وزیراعظم کا انکشاف
لندن ( آن لائن)حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ڈاکٹرز ان کی موت کے لیے تیار تھے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ کسی بھی موقع پر یہ نہیں سوچا کہ مرنے والا ہوں، اسپتال… Continue 23reading ڈاکٹرز میری موت کے اعلان کیلئے تیار تھے، برطانوی وزیراعظم کا انکشاف


































