سعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے کھلے مقامات اور شاہرائوں پر گرد آلود ہواوئوں نے نظام زندگی معطل کردیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف، نجران اور جازان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے بتایاکہ سعودی عرب کے شہر الباحہ میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے سبب ایک شہری ہلاک ہوگیا۔ محکمہ شہری دفاع کا کہنا تھا… Continue 23reading سعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے کھلے مقامات اور شاہرائوں پر گرد آلود ہواوئوں نے نظام زندگی معطل کردیا



































