سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 7 عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے اجازت نامے منسوخ اور بینک ضمانت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت نے کہا کہ مذکورہ کمپنیوں نے پیکیج کے مطابق عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے میں… Continue 23reading سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے











































