ترک صدر اردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان کے خلاف بغاوت میں فتح اللہ گولن کا ساتھ دینے کے الزام میں 158 فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق استنبول میں پبلک پروسیکیوٹر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فتح اللہ گولن کا 2016 میں رجب طیب… Continue 23reading ترک صدر اردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار










































