بنگلہ دیش نے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کردی
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات ابھی قائم نہیں ہوئے تاہم بنگلادیش نے اپنے پاسپورٹ میں خاموشی سے بہت اہم تبدیلی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے سوائے اسرائیل کے دو… Continue 23reading بنگلہ دیش نے اسرائیل کے حوالے سے پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کردی

































