چینی فوجیں ہر وقت جنگ کیلئے تیار رہیں، چینی صدر نے حکم دے دیا
بیجنگ (آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے اپنی فوج کو ہمہ وقت جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا ہے۔ ملکی خبرساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ ملک کی تمام افواج… Continue 23reading چینی فوجیں ہر وقت جنگ کیلئے تیار رہیں، چینی صدر نے حکم دے دیا