پاکستان سے متحدہ عرب امارات سفر کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ہدایات
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والوں کیلئے کورونا کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے 14 جولائی کو ایک سرکلر جاری کیا ہے،سرکلر میں پاکستان کے دفتر خارجہ کو نئی سفری شرائط کے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔کورونا سرٹیفکیٹ کی… Continue 23reading پاکستان سے متحدہ عرب امارات سفر کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ہدایات


































