چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی صوبہ ہنان میں مقامی فنکاروں کو تقریب سے لانے والی بس بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے جا گری ، واقعے میں بیس افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ، تیرہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، بس میں کل تینتیس افراد سوار تھے۔ سڑک کو عارضی… Continue 23reading چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی