منیا پولس مساجد میں 5 وقت اذان والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا
نیویارک (این این آئی)منیا پولس مساجد میں 5 وقت اذان والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق منیا پولس مساجد میں 5 وقت اذان دینے والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا جس کیلئے باقاعدہ طور پر میئرجیکب فرے نے اذان دینے سے متعلق آرڈیننس پر دستخط بھی کیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading منیا پولس مساجد میں 5 وقت اذان والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا



































