سعودی عرب پر میزائل حملہ،ہلاکتیں
نجران/صنعائ (آئی این پی )سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں یمن سے داغے گئے میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ یمن میں جنگ بندی کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 68 افراد ہلاک ہوگئے، دوسری جانب جنیوا مذاکرات میں قیام امن اور فائربندی کی مانیٹرنگ کے… Continue 23reading سعودی عرب پر میزائل حملہ،ہلاکتیں











































