پاکستانی پاسپورٹ پرنوجوان لڑکی اسرائیل پہنچ گئی ؟
یروشلم (نیوزڈیسک) صباء رشید نامی لڑکی نے دعویٰ کیاہے کہ وہ پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل پہنچ گئی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق صبا ء رشید نامی لڑکی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ایک جاری کر دہ پیغام میں پاکستانی پاسپورٹ کی تصویر شائع کی ہے اور ساتھ میں تنقیدی جملے بھی… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ پرنوجوان لڑکی اسرائیل پہنچ گئی ؟











































