ایران کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج،اہم جماعت چھاگئی،جشن شروع
تہران(نیوزڈیسک)ایران کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج،اہم جماعت چھاگئی،جشن شروع،ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کے بعد ایران میں ہونے والے انتخابات میں صدر روحانی کے اصلاح پسند اتحادیوں کو تہران میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔جمعے کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی… Continue 23reading ایران کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج،اہم جماعت چھاگئی،جشن شروع











































