امریکا کو ملک میں پلنے بڑھنے والے عسکریت پسندوں سے سنگین خطرہ ہے،سربراہ خفیہ ادارہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے قومی خفیہ ادارے کے سربراہ نے جیمز آر کلیپر کہا ہے کہ امریکا کو ملک کے اندر پروان چڑھنے والے عسکریت پسندوں سے سنگین خطرات لاحق ہے۔ انہوں نے کانگریس کے سامنے کہا کہ اسلامک اسٹیٹ‘ بدستور افزائش پا رہی ہے۔امریکا کے نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمز آر کلیپر نے سینیٹ… Continue 23reading امریکا کو ملک میں پلنے بڑھنے والے عسکریت پسندوں سے سنگین خطرہ ہے،سربراہ خفیہ ادارہ











































