ایران سعودیہ کا روزاول سے مخالف رہا ہے،عرب ٹی وی
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے بانی خمینی نے 1987 میں مکہ مکرمہ میں پیش آنے والے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیت المقدس سے دست بردار ہونا اور صدام حسین سے مصالحت ہمارے لیے آسان تر ہے لیکن سعودی عرب کو معاف نہیں کرسکتے ،عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تہران حکومت… Continue 23reading ایران سعودیہ کا روزاول سے مخالف رہا ہے،عرب ٹی وی











































