شام میں ایران کی جانب سے کون کون لڑ رہاہے؟ ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے
تہران(این این آئی)متعدد ایرانی ویب سائٹوں نے مجلس شوری (پارلیمنٹ) کے رکن اور مذہبی شخصیت سید محمد علی بزرگواری کے شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ملیشیاو¿ں کی صفوں میں شامل ہوکر لڑنے سے متعلق رپورٹیں اور تصاویر جاری کی ہیں۔ایرانی ویب سائٹ کے مطابق بزرگواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام پر… Continue 23reading شام میں ایران کی جانب سے کون کون لڑ رہاہے؟ ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے











































