مستعفی ہو کر پارٹی سربراہی کے لیے نامزد نہیں ہوں گا،ترک وزیراعظم
انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی کے وزیراعظم احمد داو¿د اوگلو نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ 22 مئی کو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کی خصوصی کانفرنس کے دوران خود کو نئی مدت کے لیے بطور امیدوار پیش نہیں کریں گے۔ اوگلو کا یہ بیان صدر رجب طیب اردوگان کے ساتھ انتہائی درجے کے اختلافات کے… Continue 23reading مستعفی ہو کر پارٹی سربراہی کے لیے نامزد نہیں ہوں گا،ترک وزیراعظم









































