بن لادن گروپ نے تارکین وطن کوخوشی کی خبر سنادی
الریاض(این این آئی)سعودی عرب کے بن لادن گروپ نے کہا ہے کہ اس نے اپنے 10 ہزار ملازمین کو کئی ماہ کی تاخیری اجرتیں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس گروپ نے حال ہی میں کئی ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔بن لادن کے چیف کمیونیکشنز آفیسر یاسین العطاس نے فرانسیسی خبر… Continue 23reading بن لادن گروپ نے تارکین وطن کوخوشی کی خبر سنادی











































