”گڈ بائے امریکہ“1158 امریکی اپنی شہریت سے دستبردار
نیویارک(این این آئی)”گڈ بائے امریکہ“ 2016 کے پہلے کوارٹر میں 1158 امریکیوں نے اپنی شہریت ختم کرا دی ۔امریکی محکمہ خزانہ کے فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ریکارڈ 1158 امریکی شہریوں نے مختلف وجوہات کی بنا پر اپنی شہریت منسوخ کروا… Continue 23reading ”گڈ بائے امریکہ“1158 امریکی اپنی شہریت سے دستبردار











































