بھارت میں ’’اُردو‘‘ پر تنازعہ بڑھ گیا،اہم ’’ہندو‘‘وزیر کے اعلان پر ہندو شدت پسندوں کی ہی نیندیں اُڑ گئیں
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک دیوار پر اردو رسم خط میں کی جانے والی پینٹنگ کو زبردستی مٹائے جانے کے واقعہ نے طول پکڑ لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بعض لوگوں نے دیوار پر اردو اشعار لکھنے والے دو فنکاروں کو ان کی پینٹنگز انھی سے مٹوانے اور وہاں ’سوچھ‘ یعنی صاف… Continue 23reading بھارت میں ’’اُردو‘‘ پر تنازعہ بڑھ گیا،اہم ’’ہندو‘‘وزیر کے اعلان پر ہندو شدت پسندوں کی ہی نیندیں اُڑ گئیں











































