پا کستا ن کیلئے انتہا ئی خطر نا ک صو رتحال امر یکہ بلو چستان میں کیا کر نے جا رہا ہے؟ امریکی اسکا لرکی وارننگ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے امریکی اسکا لر مارون وین بام نے خبردار کیا ہے کہ ملا اختر منصور کے خلاف ڈرون حملہ صرف شروعات تھی، بلوچستان میں مزید ڈرون حملے ہوسکتے ہیں اور یہ پاکستان کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔تاہم پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان عبد الرحمٰن نظامی نے چار… Continue 23reading پا کستا ن کیلئے انتہا ئی خطر نا ک صو رتحال امر یکہ بلو چستان میں کیا کر نے جا رہا ہے؟ امریکی اسکا لرکی وارننگ











































