طالبان کے حملے،افغان حکومت لرز اُٹھی،حیرت انگیز فیصلے کا اعلان
کابل(این این آئی)طالبان کے حملے،افغان حکومت لرز اُٹھی،حیرت انگیز فیصلے کا اعلان،افغان حکومت نے ملک میں گزشتہ دنوں کے دوران مختلف ہائی ویز پر اغوا اور قتل کی وارداتوں میں نمایاں اضافے کے بعدحیرت انگیزطورپرحفاظتی چوکیوں کو کم کرنے کے نئے منصوبے کا اعلان کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق افغان صدارتی محل کے ترجمان نے ایک… Continue 23reading طالبان کے حملے،افغان حکومت لرز اُٹھی،حیرت انگیز فیصلے کا اعلان











































