بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے مزید 21ہلاک،تعداد100ہوگئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں گزشتہ دو روز میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارت میں مون سون کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مون سون کی وجہ سے… Continue 23reading بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے مزید 21ہلاک،تعداد100ہوگئی











































