امریکہ میں بھی آزادی کی تحریک شروع
نیویارک(این این آئی) برطانیہ کے یورپی یونین کے ساتھ رہنے یا الگ ہونے کے معاملے پر ہونے والے ریفرنڈم کے بعد امریکی ریاست ٹیکساس کی آزادی کی تحریک نے بھی زور پکڑنا شروع کر دیا ہے اور وہاں کے علیحدگی پسندوں نے بھی امریکہ سے آزادی کے لیے ریفرنڈم کا مطالبہ کرنے پر غور شروع… Continue 23reading امریکہ میں بھی آزادی کی تحریک شروع











































