بھارت سمیت 23ملکوں کو ویزے نہیں دئے جائیں گے، کس بڑے ملک نے کہا ؟ جانئے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر اور سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین چک گراسلی نے بھارت سمیت 23ممالک کے شہریوں کو ویزوں کے اجراپر پابندی عائد کرنے کامطالبہ کردیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر چک گراسلی نے وزیر داخلہ کو خط میں کہاکہ بھارت ، چین ، کیوبا ،صومالیہ اور گھانا… Continue 23reading بھارت سمیت 23ملکوں کو ویزے نہیں دئے جائیں گے، کس بڑے ملک نے کہا ؟ جانئے











































