ہندونوجوان بھارت کیخلاف نکل پڑے،سبز ہلالی پرچم اٹھاکر شہرکا گشت
جیکب آباد(این این آئی)ہندونوجوان اتحاد کی جانب سے پاک فوج کی حمایت اورانڈیا کے خلاف زبر دست ریلی مودی کے خلاف نعرے سبز ہلالی پرچم اٹھاکر شہر کا گشت تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں ہندونوجوان اتحاد کی جانب سے وکی وادھوانی ،جیش تلسی کی قیادت… Continue 23reading ہندونوجوان بھارت کیخلاف نکل پڑے،سبز ہلالی پرچم اٹھاکر شہرکا گشت











































