روس نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کر دی
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے دورے پر موجود روسی وزیر تیل الیگزانڈر نوواک نے خام تیل کی قیمت میں استحکام بارے سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض میں روس کے وزیر تیل نے میزبان وزیر تیل خالد الفلیح سے ملاقات کے دوران پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading روس نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کر دی











































