کیا تیسری جنگ ہو نے جا رہی ہے ؟ اسرائیل نے ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں شروع کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے جرمنی کے ساتھ چھٹی ’ڈولفن‘ آبدوز کے حصول کے لیے ہنگامی بنیادوںپر دوبارہ مذاکرات شروع کیے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیل جرمنی سے پانچ ڈولفن آبدوزیں خرید کر اپنی بحریہ کے حوالے کرچکا ہے۔جرمن اخبار ’’ مکور ریچن‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی عسکری اور سیاسی… Continue 23reading کیا تیسری جنگ ہو نے جا رہی ہے ؟ اسرائیل نے ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں شروع کر دیں









































