اہم عرب ریاست کی بڑی کمپنیوں نے پاکستانیوں کے لئے ملازمتوں کااعلان کردیا،آپ بھی ملازمت کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں بڑی کمپنیوں نے پاکستانیوں کے لئے بہترین اورزیادہ تنخواہ والی ملازمتوں کااعلان کردیا۔خلیج ٹائمزنے بھی اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ان ملازمتوں کی تفصیل شائع کی ہے جس سے پاکستانی بے روزگارنوجوان اوردیگرپاکستانی فائد ہ اٹھاسکتے ہیں ۔اخبارکے مطابق اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ( کیمیکلز)پاکستانی فی میل گائناکالوجسٹ بمعہ ایم او ایچ لائسنس (ہیلتھ کیئر)،سیکرٹری(کالج آف فارمیسی)… Continue 23reading اہم عرب ریاست کی بڑی کمپنیوں نے پاکستانیوں کے لئے ملازمتوں کااعلان کردیا،آپ بھی ملازمت کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں











































