یاسرعرفات کوکس نے قتل کیا، معمہ حل ہوگیا،فلسطینی حکومت کاحیرت انگیز اعلان
مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فسلطینی صدرمحمود عباس نے یاسرعرفات کی 12برسی کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading یاسرعرفات کوکس نے قتل کیا، معمہ حل ہوگیا،فلسطینی حکومت کاحیرت انگیز اعلان











































