امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی،ٹرمپ نے بشارالاسد کوبڑی خوشخبری سنادی
دبئی (این این آئی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف لڑنیوالی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کیلئے بہتر یہی ہے کہ وہ شامی اپوزیشن کی مسلح مدد بند کر دے۔نو منتخب… Continue 23reading امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی،ٹرمپ نے بشارالاسد کوبڑی خوشخبری سنادی











































