ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی تاجر سے تحفہ کیوں لیا ؟ بڑے ملک نے اپنے اعلی عہدیدار کو برطرف کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے مشہور صنعتی ادارے ’’تھیسن کروپ‘‘ نے ایک اعلی عہدیدار کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ، زرائع نے بتایا ہے کہ اس عہدیدار نے اپنے بیوی کیلئے ایک پاکستانی تاجر سے تحفہ قبول کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق تھیسن کروپ کی صنعتی انڈسٹریل سلوشنز میشائیل وبگمان نے استعفی دیدیا ہے ۔ اس بین الاقوامی کمپنی نے ایک پریس جاری کی ہے جس میں مستعفی ہونے والے عہدیدار کا کہنا تھا کہ میں نے غلطی کی ہے اور مجھے اپنے کیے ہوئے پر شرمندگی ہے ۔ لہٰذامیں اپنے عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں ۔ یار رہے کہ چند برس پہلے حکومت پاکستان نے جرمنی کے اس ادارے کی آبدوزین خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور اس حوالے سے سے دونوں حکومتوں کے بابین مذاکرات بھی ہوئے تھے۔ تاہم بعد میں اس حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ۔تھیس کروپ کا ہیڈ کوارٹر جرمنی کے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ہے اور دنیا بھر میں اس کی 670کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…