بھارت میں ہنگامے شروع
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے 500 اور1000 کے نوٹوں پر پابندی کے بعد بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی، کاروبار بند اور افواہوں کا بازار گرم ہے ،پرانے نوٹ نہ لینے پر شہری دکانیں لوٹنے لگے،بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے… Continue 23reading بھارت میں ہنگامے شروع











































