پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

نریندر مودی سٹھیا گئے، پاکستان کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

نریندر مودی سٹھیا گئے، پاکستان کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی

بھٹنڈہ/نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے پاکستان مخالف عزائم کھل کر سامنے آ گئے ، مودی نے اب پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی گیدڑبھبکی دیدی ،بھارتی وزیراعظم نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب جانے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے ستلج ،بیاس اور… Continue 23reading نریندر مودی سٹھیا گئے، پاکستان کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی

مسلمان ہونا گناہ ہو گیا, امریکا میں پانچ سالہ بچے کیساتھ ایسا ناروا سلوک کہ جان آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسلمان ہونا گناہ ہو گیا, امریکا میں پانچ سالہ بچے کیساتھ ایسا ناروا سلوک کہ جان آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں استانی نے پانچ سالہ بچے کو مسلمان ہونے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کیرولینا میں واقع چارلوٹ میکلن برگ ایلیمنٹری اسکول میں استانی نے پانچ سالہ بچے کو مسلمان ہونے پر گردن سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔اس سلسلے میں کونسل ان… Continue 23reading مسلمان ہونا گناہ ہو گیا, امریکا میں پانچ سالہ بچے کیساتھ ایسا ناروا سلوک کہ جان آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں

’’اہم اسلامی ملک کی ’شہزادی‘ کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا‘‘

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’اہم اسلامی ملک کی ’شہزادی‘ کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا‘‘

تاشقند (آن لائن)ازبکستان کے پہلے صدر اسلام کریموف کی بیٹی گلنارا کریموف کو زہر دے کر قتل کرنے کی افواہیں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گلنارا کو 5 نومبر کو زہر دے کر مار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کی جانب سے یہ دعویٰ ازبک نیشنل… Continue 23reading ’’اہم اسلامی ملک کی ’شہزادی‘ کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا‘‘

’’وزیراعظم کے بیٹے کے دوست کوالجھن ہوئی ‘‘ اسرائیل میں اذان پرپابندی لگانے کی قانونی تیاریاں 

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’وزیراعظم کے بیٹے کے دوست کوالجھن ہوئی ‘‘ اسرائیل میں اذان پرپابندی لگانے کی قانونی تیاریاں 

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کا بل منظوری کیلئے پیش کردیاگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسپیکر کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کا بل ترمیم کے بعد منظور ی کے لیے آگے بھیج دیا گیا ہے۔اسپیکر کے ترجمان کے مطابق بل… Continue 23reading ’’وزیراعظم کے بیٹے کے دوست کوالجھن ہوئی ‘‘ اسرائیل میں اذان پرپابندی لگانے کی قانونی تیاریاں 

اگرآپ مسلمان ہیں توڈائل پیڈپر نمبرڈائل کریں ۔۔امریکہ میں مسلمانوں کے سرنیاخطرہ منڈلانے لگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگرآپ مسلمان ہیں توڈائل پیڈپر نمبرڈائل کریں ۔۔امریکہ میں مسلمانوں کے سرنیاخطرہ منڈلانے لگا

واشنگٹن (آئی این پی) خودکار پولنگ کالز کے موصول ہونے سے امریکی مسلمانوں کے سر پر کڑی نگرانی کا خطرہ منڈلانے لگا،خودکار پولنگ نظام کے ذریعے موصول ہونے والی کالز میں مسلمانوں سے کہا جارہا ہے کہ اگر وہ مسلمان ہیں تو ڈائل پیڈ پر ایک نمبر دبا کر اس کی تصدیق کریں۔برطانوی میڈیا کی… Continue 23reading اگرآپ مسلمان ہیں توڈائل پیڈپر نمبرڈائل کریں ۔۔امریکہ میں مسلمانوں کے سرنیاخطرہ منڈلانے لگا

مسجد کی تعمیر کی اجازت نہ دینے پر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

مسجد کی تعمیر کی اجازت نہ دینے پر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ

نیوجرسی(آئی این پی) امریکی حکومت کی جانب سے ریاست نیوجرسی کے ایک قصبے کی انتظامیہ کے خلاف مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے مقامی اسلامک سوسائٹی کو مسجد کی تعمیر سے روکنے کے الزام میں عدالت میں دعویٰ دائر کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کی نیوآرک فیڈرل کورٹ میں دائر کی… Continue 23reading مسجد کی تعمیر کی اجازت نہ دینے پر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ

ہارٹ آف ایشیاکانفرنس،سرتاج عزیزشرکت کرینگے یابھارتی وزیرخارجہ؟بھارتی میڈیانے واضح کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہارٹ آف ایشیاکانفرنس،سرتاج عزیزشرکت کرینگے یابھارتی وزیرخارجہ؟بھارتی میڈیانے واضح کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردوں کی بیماری کے باعث اگلے ماہ امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گی ۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ وزیر خارجہ سشما سوراج گردوں کی… Continue 23reading ہارٹ آف ایشیاکانفرنس،سرتاج عزیزشرکت کرینگے یابھارتی وزیرخارجہ؟بھارتی میڈیانے واضح کردیا

لائن آف کنڑول پر فوج کی فائرنگ ،انڈیاکااپناکتنانقصان ہوا؟بھارتی میڈیانے حقیقت بتادی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

لائن آف کنڑول پر فوج کی فائرنگ ،انڈیاکااپناکتنانقصان ہوا؟بھارتی میڈیانے حقیقت بتادی

نئی دہلی/سرینگر (آئی این پی )بھارت نے کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں اپنے 18فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے 2فوجیوں کے سر کاٹ لیے گئے جبکہ ایک کو گرفتارکرلیاگیا ۔ جمعرات کو بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس‘‘کی رپورٹ کے مطابق دفاعی حکام نے الزام لگایا ہے… Continue 23reading لائن آف کنڑول پر فوج کی فائرنگ ،انڈیاکااپناکتنانقصان ہوا؟بھارتی میڈیانے حقیقت بتادی

اسلامی ملک میں  خودکش دھماکہ ،80افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلامی ملک میں  خودکش دھماکہ ،80افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

بغداد(آئی این پی)عراق میں شیعہ زائرین پر خودکش ٹرک بم حملے میں 80افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع شہر الحلہ میں ایک پٹرول اسٹیشن سے ملحقہ ریسٹورنٹ پر آرام کرنے والے شیعہ زائرین کے… Continue 23reading اسلامی ملک میں  خودکش دھماکہ ،80افرادجاں بحق ،دہشتگرد تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی