سعودی عرب،اہم شہرمیں ہنگامی حالت نافذ
جازان(این این آئی)سعودی عرب کے شہر جازان میں موسلادھار بارش،کئی علاقوں میں بجلی معطل، بارش کی وجہ سے طریق الساحل عارضی طور پر بند ،سیلابی ریلا طائف کی طرف بڑھنے لگا،سعودی عرب کے شہر جازان میں موسلادھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، وادی لیث میں سیلابی ریلے کے خطرے… Continue 23reading سعودی عرب،اہم شہرمیں ہنگامی حالت نافذ











































