پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی پائلٹس جہاز اڑانے سے پہلے کیا شرمناک حرکت کرتے ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی پائلٹس جہاز اڑانے سے پہلے کیا شرمناک حرکت کرتے ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر اشوک گجپت راجو نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ سال 2016 میں یکم جنوری سے لے کر 31 اکتوبر کے درمیان 38 پائلٹ اور عملے کے 113 ارکان جہاز اڑنے سے پہلے ہونے والے شراب کے ٹیسٹ میں ناکام پائے گئے جس پر… Continue 23reading بھارتی پائلٹس جہاز اڑانے سے پہلے کیا شرمناک حرکت کرتے ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

عرب ملک کے حکمران خاندان میں صف ماتم بچھ گئی ، اہم شخصیت سمیت تین افراد قتل

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

عرب ملک کے حکمران خاندان میں صف ماتم بچھ گئی ، اہم شخصیت سمیت تین افراد قتل

کویت سٹی(این این آئی)کویت سٹی میں کویت کے حکمراں خاندان سے تعلق رکھنے والے شیخ سمیت ایک شہری اور انڈونیشی خادمہ کا قتل ہوگیا ۔ واقعہ میں ایک بھارتی تارک زخمی حالت میں بھی پایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کے اعلامیہ میں بتایاگیا کہ سلوی محلے میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں شیخ… Continue 23reading عرب ملک کے حکمران خاندان میں صف ماتم بچھ گئی ، اہم شخصیت سمیت تین افراد قتل

’’دہشت گردوں کا مسجد پر بڑا حملہ‘‘ درجنوں نمازی شہید کر دئیے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’دہشت گردوں کا مسجد پر بڑا حملہ‘‘ درجنوں نمازی شہید کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شورش زدہ شہر حلب پر سرکاری فوج اور اس کی معاون روسی فوج کے جنگی طیاروں نے تازہ وحشیانہ بمباری کرکے مسجد میں موجود نمازیوں پر بم گرادیے جس کے نتیجے میں کم سے کم 50 شہری شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔ بمباری کے نتیجے میں تقاد قصبے میں واقع جامع… Continue 23reading ’’دہشت گردوں کا مسجد پر بڑا حملہ‘‘ درجنوں نمازی شہید کر دئیے

’’اللہ رب العزت کے نام پر پابندی لگاتے ہی اسرائیل پر ایسا عذاب نازل کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی ‘‘

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’اللہ رب العزت کے نام پر پابندی لگاتے ہی اسرائیل پر ایسا عذاب نازل کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام نے جنگلات کو آگ لگانے کے شبے میں 22 افرادگرفتار کیا ہے۔اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے آگ لگنے کے واقعات کو دہشت گردی قراردیا گیا ہے۔آگ منگل کے روز لگی تھی جو اب پورےاسرائیل میں پھیل چکی ہے۔گزشتہ 4روز کے دوران 200سے زائد مقامات پر آگ لگ چکی ہے… Continue 23reading ’’اللہ رب العزت کے نام پر پابندی لگاتے ہی اسرائیل پر ایسا عذاب نازل کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی ‘‘

امریکہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ سونامی کا خطرہ ۔۔۔ عوام کو نکلنے کا حکم دیدیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ سونامی کا خطرہ ۔۔۔ عوام کو نکلنے کا حکم دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وسطی امریکی ملک نکارا گوا میں زلزلے شدید جھٹکوں کے بعد سونامی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے اور ساحلی علاقوں سے عوام کو انخلا کا حکم دے دیا گیا ہے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق سات شدت کے زلزلے سے وسطی امریکی ملک نکاراگوا اور ایل سلواڈور لرز اٹھے۔ حکام نے سونامی… Continue 23reading امریکہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ سونامی کا خطرہ ۔۔۔ عوام کو نکلنے کا حکم دیدیا گیا

سابق صدر اورعظیم انقلابی رہنما انتقال کر گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

سابق صدر اورعظیم انقلابی رہنما انتقال کر گئے

ہوانا(آن لائن)کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاستروطویل علالت کے بعد 90سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ 1959سے 1976تک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور 1976سے 2008 تک کیوبا کے صدر رہے ۔کیمونسٹ رہنما فیڈل کاسترو نے 2008میں اقتدار اپنے بھائی کو سونپنے سے پہلے کیوبا پر پچاس سال تک حکمرانی کی ۔ ۔غیر… Continue 23reading سابق صدر اورعظیم انقلابی رہنما انتقال کر گئے

بلند وبالا دعوے کرنے والابھارت 33 برس بعد بھی یہ معمولی سا کام بھی نہ کر سکا ؟؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

بلند وبالا دعوے کرنے والابھارت 33 برس بعد بھی یہ معمولی سا کام بھی نہ کر سکا ؟؟

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کی جانب سے دعوے تو کیے جاتے ہیں مگر حقیقت کچھ اور ہے، بھارت 33 برس کی کوششوں کے باوجود ہلکے لڑاکا طیارے تیار نہیں کرسکا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایئرفورس جس نے ایشیائی ممالک کو ہلکے لڑاکا طیارے تیجا فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا… Continue 23reading بلند وبالا دعوے کرنے والابھارت 33 برس بعد بھی یہ معمولی سا کام بھی نہ کر سکا ؟؟

ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد اپنا بزنس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس والد سے الگ کر لئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا کثرت کے ساتھ اپنے والد نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آرہی تھیں جس کے بعد تنقید ان… Continue 23reading ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

یہ کام ہوا تو پھر ہم بھی تیار ہیں تم بھی تیار کر لو، ترکی نےیورپی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

یہ کام ہوا تو پھر ہم بھی تیار ہیں تم بھی تیار کر لو، ترکی نےیورپی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

انقرہ( آن لا ئن )ترکی نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ انقرہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ اگر یورپ اور ترکی کے درمیان تعلقات میں خلل پیدا ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ پناہ گزینوں کے جس طوفان کو ترکی نے روک… Continue 23reading یہ کام ہوا تو پھر ہم بھی تیار ہیں تم بھی تیار کر لو، ترکی نےیورپی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی