ہمارے سر شرم سے کیوں جھک گئے؟ معروف بھارتی صحافی اپنی حکومت پر برس پڑے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے ممتاز صحافی این آر گپتا نے کہاہے کہ بھارت سرکار نے پاکستانی صحافیوں کے ساتھ جو کیا اس سے بھارتی صحافیوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ سرکار کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امرتسر کے ہوٹل ریڈ سن… Continue 23reading ہمارے سر شرم سے کیوں جھک گئے؟ معروف بھارتی صحافی اپنی حکومت پر برس پڑے











































