داعش نے اہم اسلامی ملک میں بم دھماکہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
دمشق (آئی این پی)شام کے مغربی شہرجبلہ میں کاربم دھماکے میں28افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بم دھماکہ شام کے لاطاقیہ صوبے کے ساحلی شہر جبلہ میں ہوا جس کے نتیجے میں 28افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا… Continue 23reading داعش نے اہم اسلامی ملک میں بم دھماکہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی











































