حجاب،اب کیا ہوگا؟امریکی مسلم خواتین بڑی مشکل میں پڑ گئیں
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں رہائش پذیر مسلم خواتین نے اعتراف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد وہ اس ملک میں حجاب پہننے کے خیال سے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں۔امریکا کے نو منتخب صدر ماضی میں مسلمانوں کے بارے میں سخت بیانات دے چکے ہیں جو کہ تنازعات کا باعث بھی بنیں۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading حجاب،اب کیا ہوگا؟امریکی مسلم خواتین بڑی مشکل میں پڑ گئیں