مودی سرکار کا دبائو کام دکھا گیا،بھارتی وزیراعظم سنگین الزام سے بری
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کا دبائو کام دکھا گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف بطور وزیراعلیٰ گجرات 2 صنعتی گروپس سے 4 ارب روپے سیاسی رشوت لینے کا کیس خارج کر دیا۔ واضح رہے کہ معروف بھارتی وکیل پرشانت ہوش نے نریندر مودی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے… Continue 23reading مودی سرکار کا دبائو کام دکھا گیا،بھارتی وزیراعظم سنگین الزام سے بری









































